Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Fasana
Abdullah Qureshi
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
جب روشنی ہو صبح
اور جاگا ہو جہاں
جب پھول کھلنے لگیں
تیرے چہرے کی طرح
تجھے یاد کرنے لگوں
آواز دینے لگوں
پر رک جاؤں سوچ کے
تُو کہہ چکا الوداع
سن، جاناں
یہ ہے میرا فسانہ
جیسے بھی لکھتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن، جاناں
اب تجھ سے کیا چھپانا
تجھے یاد کرتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
تیرے بچھڑ جانے پہ
تیرے یوں گزر جانے پہ
سب کچھ بکھرنے لگا
ہر پل ہے ٹھہرا ہوا
تجھے یاد کرنے لگوں
آواز دینے لگوں
پر رک جاؤں سوچ کے
تُو کہہ چکا الوداع
سن، جاناں
یہ ہے میرا فسانہ
جیسے بھی لکھتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن، جاناں
اب تجھ سے کیا چھپانا
تجھے یاد کرتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن، جاناں
یہ ہے میرا فسانہ
جیسے بھی لکھتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن، جاناں
اب تجھ سے کیا چھپانا
تجھے یاد کرتا رہوں
(تیرے آسرے پہ جیوں)
سن، جاناں
یہ ہے میرا فسانہ
جیسے بھی لکھتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں