Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Muqaddar (Original Score)
Sahir Ali Bagga
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
حالِ دل کیا میں سُناواں؟ حال سُناواں کیا میں؟
حالِ دل کیا میں سُناواں؟ حال سُناواں کیا میں؟
دل کو تسلی دے نہ کوئی
آنکھ نہ برسی، دل سے روئی
رُوٹھا خُدا، میں مناواں ہاں!
دُکھ درد لائے، بے درد ہائے! یہ درد کے موسم
دل سہہ نہ پائے، آئے بِن بتائے یہ درد کے موسم
دُکھ درد لائے، بے درد ہائے! یہ (درد کے موسم)
برسے ہیں نینا، ترسے ہیں نینا میرے کیوں؟
ربّا، بتا دے!
برسے ہیں نینا، ترسے ہیں نینا میرے کیوں؟
ربّا، بتا دے!
آوے نہ چین، نہ بھاوے نا رینا کیوں؟
آئے دعا دے
آوے نہ چین، نہ بھاوے نا رینا کیوں؟
آئے دعا دے
اللہ ہی جانے کب تک سہنا ہے
سہنا بھی ہے تو کچھ نہیں کہنا ہے
چیخ بھی لوں تو سُناؤں کِس کو؟
ہمدردوں نے تو چُپ رہنا ہے
میں ہی کراں سب کی دل جوئ
میری کِسی کو فکر نہ ہوئی
رُوٹھا خُدا، میں مناواں ہاں!
دُکھ درد لائے، بے درد ہائے!یہ درد کے موسم
دل سہ نہ پائے، آئے بِن بتائے یہ درد کے موسم
دُکھ درد لائے، بے درد ہائے! یہ (درد کے موسم)
برسے ہیں نینا، ترسے ہیں نینا میرے کیوں؟
ربّا بتا دے!
برسے ہیں نینا، ترسے ہیں نینا میرے کیوں؟
ربّا بتا دے!
آوے نہ چین، نہ بھاوے نا رینا کیوں؟
آئے دعا دے
آوے نہ چین، نہ بھاوے نا رینا کیوں؟
آئے دعا دے
ماتھے پہ جو لکھی تھی قسمت
اُس میں نہیں تھی کِسی کی محبت
آ، تڑپ تڑپ کے، ترس ترس کے
دل کر جاوے نہ کوئی بغاوت
عُمراں میں جاگی میں ڈر ڈر کے
یوں گھُٹ گھُٹ کے، یوں مر مر کے
رُوٹھا خُدا، میں مناواں ہائے!
دُکھ درد لائے، بے درد ہائے! یہ درد کے موسم
دل سہ نہ پائے، آئے بِن بتائے یہ درد کے موسم
دُکھ درد لائے، بے درد ہائے! یہ (درد کے موسم)
برسے ہیں نینا، ترسے ہیں نینا میرے کیوں؟
ربّا بتا دے!
برسے ہیں نینا، ترسے ہیں نینا میرے کیوں؟
ربّا بتا دے!
آوے نہ چین، نہ بھاوے نا رینا کیوں؟
آئے دعا دے
آوے نہ چین، نہ بھاوے نا رینا کیوں؟
آئے دعا دے
(دُکھ درد لائے، بے درد ہائے! یہ) درد کے موسم