Skip to content

Zindagi

Kashmir
Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

چرا کے خوابوں کو دوسروں کے تم نا سو سکو گے جلا کے لاشوں کو اپنی حسرتوں کی کچھ بنو گے کس کے سہارے کی تم کو ہے آس جو کھویا ہے خود میں ہی کر لو تلاش جو دیکھو تم تو آتے جاتے پل یہ زندگی کے رک نا پائیں گے کسی سے جو سوچو تم تو اونچے نیچے رستے منزلوں کے سنور جائینگے اپنی کہانی کے صفحے کبھی جو تم خود ہی پڑھو گے سمجھلو گے راز زندگی تم اپنے فلسفوں پہ خود ہنسو گے کرکے بہانے نہ ہونگے فرار بس ہوجاؤ جینے کو اب تم تیار جو دیکھو تم تو آتے جاتے پل یہ زندگی کے رک نا پائیں گے کسی سے جو سوچو تم تو اونچے نیچے رستے منزلوں کے سنور جائینگے سنور جائیں سنور جائینگے جو دیکھو تم تو آتے جاتے پل یہ زندگی کے رک نا پائیں گے کسی سے جو سوچو تم تو اونچے نیچے رستے منزلوں کے سنور جائینگے