Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Rona Chor Diya
Zeb, Haniya & Javed Bashir
Popularity · Low
+
Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
تیری باتوں نے دل توڑا
تو نے دیکھا اور منہ موڑا
بادل گرجا تھوڑا تھوڑا
تیری باتوں نے دل توڑا
تو نے دیکھا اور منہ موڑا
بادل گرجا تھوڑا تھوڑا
پانی برسا یہ دل ترسا
پھر جب بیتا تھوڑا عرصہ
میں نے رونا چھوڑ دیا
گزرے تھے جن سے راستے
وہی انجان راہیں بن گئیں
کرنی تھی تجھ سے بات انکہی
شاید چپ سی ہے سہی
ہلچل میں ہے ساگر سبھی
ساکن ہے کچھ جنبش نہیں
یوں ہی گزرے ہے زندگی جیتے کوئی کوئی
اب تو بس میں اک بھنور ہوں
گردش میں ہوں، راہ گزر ہوں
طوفاں ہوں میں تیرا ڈر ہوں
چل پڑی ہے کل کی کوئی
ہمت ہے تو روکے کوئی
میں نے رونا چھوڑ دیا
میں نے رونا چھوڑ دیا
میں نے رونا چھوڑ دیا
میں نے رونا...
گرتے پتوں نے آس ہے بھری
کل نہ آئے گی کبھی
باندھو ڈھارس اب وقت ہے یہی
کر گزرو سب کچھ ابھی
گردش میں ہیں موسم سبھی
ٹھہرے نہیں روکے نہیں
رسمِ دنیا ہے تو یہی پہنچے کوئی کوئی
تیری باتوں نے دل توڑا
تو نے دیکھا اور منہ موڑا
بادل گرجا تھوڑا تھوڑا
پانی برسا یہ دل ترسا
پھر جب بیتا تھوڑا عرصہ
میں نے رونا چھوڑ دیا
میں نے رونا چھوڑ، چھوڑ دیا
میں نے رونا چھوڑ، چھوڑ، چھوڑ دیا