Skip to content

Mehndi (Groovy Mix)

Popularity · Low

YouTube

Searching YouTube...

Lyrics

مشکل ہے بہت جانا سارے میرے دل کے راستے مشکل ہے بہت جانا سارے میرے دل کے راستے آپ اپنی قید میں ہوں کوئی جانتا نہیں زنداں بنے ہوۓ ہے سارے میرے دل کے راستے مشکل ہے بہت جانا سارے میرے دل کے راستے مشکل ہاں مشکل آپ اپنی قید میں ہوں کوئی جانتا نہیں زنداں بنے ہوۓ ہے سارے میرے دل کے راستے مشکل ہے بہت جانا سارے میرے دل کے راستے مشکل ہے بہت جانا سنتے رہے ہیں وہ بھی میری داستانِ غم یادِ بنے ہوئے ہیں سارے میرے دل کے راستے مشکل ہے بہت جانا سارے میرے دل کے راستے مشکل ہے بہت جانا سارے میرے دل کے راستے مشکل