Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Mujhe Tum Nazar Se
Ali Zafar
Popularity · Moderate
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے
نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے
میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے
مجھے تم نظر سے۔۔۔
میری یاد ہو گی جدھر جاؤ گے تم
کبھی نغمہ بن بن کہ، کبھی بن کہ آنسو
کبھی نغمہ بن بن کہ، کبھی بن کہ آنسو
تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم
شمع جو جلائ ہے میری وفا نے
بجھانا بھی چاہو، بجھا نہ سکو گے
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے
بھلا نہ سکو گے، بھلا نہ سکو گے