Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Mere Pyar Ke Tu
Mohd. Ali Shyhaki
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
YouTube
Searching YouTube...
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
میرے پیار کے تُو سنگ سنگ ہے
میرے سپنوں میں چاہت کا رنگ ہے
پیار کیا، میں نے دل دیا
میں نے دل لیا
میرے پیار کے تُو سنگ سنگ ہے
میرے سپنوں میں چاہت کا رنگ ہے
پیار کیا، میں نے دل دیا
میں نے دل لیا
پھیلی ہوئی چاندنی ہے، رات بھی حسیں ہے
تُو جو نہیں پاس میرے، کچھ بھی نہیں ہے
پھیلی ہوئی چاندنی ہے، رات بھی حسیں ہے
تُو جو نہیں پاس میرے، کچھ بھی نہیں ہے
تجھ بن میری سونی امنگ ہے
میری سانسوں میں تُو میرا سنگ ہے
پیار کیا، میں نے دل دیا
میں نے دل لیا
میرے پیار کے تُو سنگ سنگ ہے
میرے سپنوں میں چاہت کا رنگ ہے
پیار کیا، میں نے دل دیا
میں نے دل لیا
گاتی ہوئی روشنی ہے پیار کو جگائے
آ جا، میرے میت، من تجھ کو بلائے
گاتی ہوئی روشنی ہے پیار کو جگائے
آ جا، میرے میت، من تجھ کو بلائے
آج ساری فضا جل ترنگ ہے
میری سانسوں میں تُو میرے سنگ ہے
پیار کیا، میں نے دل دیا
میں نے دل لیا
میرے پیار کے تُو سنگ سنگ ہے
میرے سپنوں میں چاہت کا رنگ ہے
پیار کیا، میں نے دل دیا
میں نے دل لیا
دیکھا رات میں نے اک سپنا سہانا
ملی ہو جو اب تم، کہیں کھو نہ جانا
دیکھا رات میں نے اک سپنا سہانا
ملی ہو جو اب تم، کہیں کھو نہ جانا
ڈور ہوں میں تیری، تُو پتنگ ہے
میری سانسوں میں تُو میرے سنگ ہے
پیار کیا، میں نے دل دیا
میں نے دل لیا
میرے پیار کے تُو سنگ سنگ ہے
میرے سپنوں میں چاہت کا رنگ ہے
پیار کیا، میں نے دل دیا
میں نے دل لیا
میں نے دل لیا
میں نے دل لیا
میں نے دل لیا