Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Aaj Jane Ki Zid Na Karo, Pt. 2
Farida Khanum
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
آج جانے کی ضد نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو
ہائے، مر جائیں گے
ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
ہائے، مر جائیں گے
ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
تم ہی سوچو ذرا، کیوں نہ روکیں تمھیں
جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم
جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم
تم کو اپنی قسم، جانِ جاں
بات اِتنی مِری مان لو
آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو
ہائے، مر جائیں گے
ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
وقت کی قید میں زندگی ہے، مگر
وقت کی قید میں زندگی ہے، مگر
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
اِن کو کھو کر مِری، جان جاں
عمر بھر نہ ترستے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو
ہائے، مر جائیں گے
ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
کتنا معصوم، رنگین ہے یہ سماں
حسن اور عشق کی آج معراج ہے
حسن اور عشق کی آج معراج ہے
کل کی کس کو خبر، جانِ جاں
روک لو آج کی رات کو
آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
ہو، یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو
ہائے، مر جائیں گے
ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو