Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Teri Aankhon Mein
Aamir Saleem
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
تیری آنکھوں میں جب بھی دیکھوں میں
ڈوب جاؤں میں، ڈوب جاؤں میں
دل یہ چاہے میرا، سامنے تُو رہے
دیکھتا ہی رہوں ہر پل میں تجھے
تیری آنکھوں میں...
جب سے دیکھا تجھے دل مچلنے لگا
میری منزل ہو تم، دل یہ کہنے لگا
جب سے دیکھا تجھے دل مچلنے لگا
میری منزل ہو تم، دل یہ کہنے لگا
دل یہ کہنے لگا
سامنے جو میرے تُو بیٹھی رہے
گیت گاتا رہوں میں تیرے لیے
تیری آنکھوں میں...
زندگی ہے جواں تیرے دم سے میری
دیکھے لاکھوں حسیں، تیرے جیسا نہیں
زندگی ہے جواں تیرے دم سے میری
دیکھے لاکھوں حسیں، تیرے جیسا نہیں
تیرے جیسا نہیں
ہو جائے جو تیرا ساتھ جیون بھر
پھول کھل جائیں گے، دن سنور جائیں گے
تیری آنکھوں میں جب بھی دیکھوں میں
ڈوب جاؤں میں، ڈوب جاؤں میں
دل یہ چاہے میرا، سامنے تُو رہے
دیکھتا ہی رہوں ہر پل میں تجھے
تیری آنکھوں میں...