Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Rafta Rafta Woh Mere
Dj King Sambo
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
رفتہ رفتہ وہ میرے
ہستی کا ساماں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میرے
ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جان پھر جانِ جاں
پھر جانِ جاناں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میرے
ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جان پھر جانِ جاں
پھر جانِ جاناں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میرے
ہستی کا ساماں ہو گئے
دن بہ دن بڑھتی گئیں
اس حسن کی رانائیاں
دن بہ دن بڑھتی گئیں
اس حسن کی رانائیاں
دن بہ دن بڑھتی گئیں
اس حسن کی رانائیاں
دن بہ دن بڑھتی گئیں
اس حسن کی رانائیاں
پہلے گل بھر گل بدن
پھر گل بداماں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میری
ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جان پھر جانِ جاں
پھر جانِ جاناں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میرے
ہستی کا ساماں ہو گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
پہلے دل پھر دلربا
پھر دل کے مہماں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میرے
ہستی کا ساماں ہو گئے