Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Hona Tha Pyar (From "Bol")
Atif Aslam
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
ہونا تھا پیار...
ہونا تھا پیار
ہوا میرے یار
ہونا تھا پیار
ہوا میرے یار
آئے نظر
چہرے ہزار
ہونا تھا پیار
ہوا میرے یار (میرے یار)
ہونا تھا پیار...
تیرے دل کے شہر میں گھر میرا ہو گیا
ہو گیا
سپنا دیکھا جو تم نے وہ میرا ہو گیا
ہو گیا
ڈوبے تو یوں (ڈوبے تو یوں)
جیسے ہوں پار (جیسے ہوں پار)
ہونا تھا پیار
ہوا میرے یار (میرے یار)
ہونا تھا پیار...
تھامے دلوں کی بانہیں ہم آتے سالوں میں
سالوں میں
پائیں جواب ہم نے تیرے سوالوں میں
سوالوں میں
خوابوں کی ڈور (خوابوں کی ڈور)
ٹوٹے نہ یار (ٹوٹے نہ یار)
ہونا تھا پیار (ہونا تھا پیار)
ہوا میرے یار (ہوا میرے یار)
ہونا تھا پیار...
میرے یار (میرے یار)
یار (میرے یار)
ہونا تھا پیار...