Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Khuwabon Mein Main Bhi Akela
Alamgir
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
میں بھی ہوں، میری آنکھیں بھی ہیں
تُو بھی ہے، تیری باتیں بھی ہیں
میں اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
میں ساون نہیں جو برستا رہوں
میں ساون نہیں جو برستا رہوں
میں آنسو نہیں جو ترستا رہوں
کسی آرزو سے میں کھیلا کھیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
میں بھی ہوں، میری آنکھیں بھی ہیں
تُو بھی ہے، تیری باتیں بھی ہیں
میں اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
تُو خوشبو نہیں جو سما نہ سکے
تُو خوشبو نہیں جو سما نہ سکے
تُو جھونکا نہیں ہے جو آ نہ سکے
کئی رنگ ہیں، میں اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
میں بھی ہوں، میری آنکھیں بھی ہیں
تُو بھی ہے، تیری باتیں بھی ہیں
میں اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں
جو ان موسموں کے اثر میں رہے
جو ان موسموں کے اثر میں رہے
وہ سب چاہتوں کے سفر میں رہے
کہ یہ دھوپ چھاؤں کا میلا میلا نہیں
خوابوں میں میں بھی اکیلا اکیلا نہیں