Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Hum Tum Tum Hum
Mehdi Hassan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
یہ وادیاں پیچھے رہ جائیں
اتنی دور چلے جائیں
ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
اب وہاں رہیں جہاں
دوسرا کوئی نہ ہو
دھڑکنوں کے سوا
اور صدا کوئی نہ ہو
ایسے مل جائیں ہم دونوں
پھر نہ جدا ہونے پائیں
ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
آرزو ہے یہی
ایسی بھی اک رات ہو
ہم سفر، عمر بھر
ختم نہ یہ ملاقات ہو
پھر نہ قیامت تک جاگیں
جو ان زلفوں میں سو جائیں
ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
تم میرے جسم میں
بن کے میرا دل رہو
زندگی موت ہے
جس میں تم شامل نہ ہو
ایسے جینے سے بہتر ہے
ان بانہوں میں مر جائیں
ہم تم، تم ہم
اک دوجے میں کھو جائیں
یہ وادیاں پیچھے رہ جائیں
اتنی دور چلے جائیں