Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Pardesiya
Zara Madani
Popularity · Moderate
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
پردیسیا
پردیسیا
پردیسیا
پردیسیا (پردیسیا، پردیسیا، پردیسیا، پردیسیا)
دل کی گرہیں کھول رہی
گرہ کھلے نہ کوئی
من ہی من میں بول رہی
بات بنے نہ کوئی
پیا پردیسی ہوئے ہیں
میں کملی ہوئی
ہاں کملی ہوئی
کملی ہوئی
میں کملی ہوئی
کملی، کملی، کملی، کملی
ہاں کملی ہوئی
پنچھی ندیا پون کے جھونکے
ساون رت سترنگیا چھائی
تجھ بن سونے دیس میں ہائے
کون کرے میری دل جوئی
میں کملی ہوئی
کملی ہوئی
ہاں کملی ہوئی
میں کملی ہوئی
ہاں کملی ہوئی
پردیسیا، پردیسیا، پردیسیا
مورے رسیا
من بسیا
درس دکھا
ساون کا موسم بھی بیت گیا
پردیسیا تجھ بن ترس گیا
کاگا رے
کاگا رے
لے جا میرا سندیس
پیا سے بولیو
تیری ہم جولی
تجھ کو بلاوے دیس
سب کچھ چھوڑ کے آجا واپس
یا لے جا مجھے پردیس