Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Siyah
Abdul Hannan & BAIG
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
کیا میں کہوں یا میں سہوں؟ (یا میں سہوں؟)
کہانی میری میں لکھتا رہوں (میں لکھتا رہوں)
کوئی سننے کو تو یہاں پہ نہیں (یہاں پہ نہیں)
لفظ ہیں کم، ہیں قصے کئی
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
ہے کیسا سماں، بے خوف جہاں (بے خوف جہاں)
دل میں میرے ہے خوفِ خدا (ہے خوفِ خدا)
تھے میرے یوں تو ارمان بڑے (ارمان بڑے)
ارادے سبھی دھرے کے دھرے
چاروں پہر سناٹا یہاں
میں کون ہوں؟ کیا میرا پتا؟
ہوں میں...
کیوں نہیں کچھ...
یوں ہی ہر رنگ سیاہ، سیاہ
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
دن بہ دن بڑھتا ہی جاتا
بے خودی کا یہ نظارہ
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
(ہوں میں لاپتا سا) کیا میں کہوں
(کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟) یا میں سہوں
(یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ) کہانی میری میں لکھتا رہوں
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ