Ye Ju Muhabatun Ki Qasam
Popularity · Low
Listen
YouTube
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
اک عمر جس کے ساتھ گزاری ہے آپ نے
اک عمر جس کے ساتھ گزاری ہے آپ نے
حیرت ہے، اُس کو دیکھ کے...
حیرت ہے، اُس کو دیکھ کے شرما ریے ہیں آپ
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
جس کو عبور کرنا تقاضا ہے وقت کا
جس کو عبور کرنا تقاضا ہے وقت کا
سر کو اُسی پہاڑ سے...
سر کو اُسی پہاڑ سے ٹکرا رہے ہیں آپ
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
جب مل گیا تھا جس کی تمنا تھی کل، رؤفؔ
جب مل گیا تھا جس کی تمنا تھی کل، رؤفؔ
پھر کس کی آرزو میں...
پھر کس کی آرزو میں جیے جا رہے ہیں آپ؟
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ