Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Tere Liye O
Noor Jehan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
تیرے لیے، او جانِ جاں، لاکھوں ستم اٹھائیں گے
یوں ہی سہیں گے درد و غم، زخمِ جگر چھپائیں گے
تیرے لیے، او جانِ جاں...
سوچا نہ تھا کہ پیار میں ایسے بھی ہوں گے امتحاں
سوچا نہ تھا کہ پیار میں ایسے بھی ہوں گے امتحاں، ایسے بھی ہوں گے امتحاں
تم بھی بنو گے اجنبی، ہم بھی نظر چرائیں گے
تم بھی بنو گے اجنبی، ہم بھی نظر چرائیں گے
تیرے لیے، او جانِ جاں...
کس کو خبر تھی، زندگی ہنس نہ سکے گی پھر کبھی، ہنس نہ سکے گی پھر کبھی
بیتے ہوئے خوشی کے دن اشکوں میں ڈوب جائیں گے
تیرے لیے، او جانِ جاں...
ہونا تھا جو وہ ہو چکا، اب تو یہی ہے فیصلہ
ہونا تھا جو وہ ہو چکا، اب تو یہی ہے فیصلہ، اب تو یہی ہے فیصلہ
مر کے بھی ہم، تِری قسم، رسمِ وفا نبھائیں گے
تیرے لیے، او جانِ جاں، لاکھوں ستم اٹھائیں گے
یوں ہی سہیں گے درد و غم، زخمِ جگر چھپائیں گے
تیرے لیے، او جانِ جاں...