Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Kehdena
Video, Abdul Hannan, Annural Khalid, ChillBazaar
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
شام ہوتے ہی تم لوٹ آنا
لوٹ کہ پھر تم کہیں بھی نا جانا
تُو ہے تو یہ زندگی اِک فسانہ
دل میں تیرے اب میرا ہے ٹھکانا
وہ تعریفیں من نہ بھایئں جو بھی تیرے سے نہ ہوں
تُو نہ ہووے میرے ساتھ نہ کوئی پل ایسا ہو
چاہے جو بھی ہو سماں بس تم ہی دل میں رہو
کہہ دیں گے جو بھی ہے کہنا، سننے والے تو بنو
ہو سکے تو راہوں میں تُو میری آنا
آ کہ میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں آنکھوں میں کہہ دینا ہمیں
تیرے ہونے سے دل ہوا بہاراں
جو نظر میں نہ تُو، نہ ہو گزارا
ہے تصور میں تیرا مسکرانا
راس آئے نہ تیرا روٹھ جانا
کب سے میں ہوں بے قرار
لیے بیٹھی ہو جو راز اب مجھ سے کہو
کر لے تھوڑا اعتبار
کہہ دیں گے جو بھی ہے کہنا، سننے والی تو بنو
ہو سکے تو راہوں میں تُو میری آنا
آ کہ میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں آنکھوں میں کہہ دینا ہمیں
ہو سکے تو راہوں میں تُو میری آنا
آ کہ میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں آنکھوں میں کہہ دینا ہمیں
ہو سکے تو راہوں میں تُو میری آنا
آ کہ میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں آنکھوں میں کہہ دینا ہمیں
ہو سکے تو راہوں میں تُو میری آنا
آ کہ میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں آنکھوں میں کہہ دینا ہمیں
ہو سکے تو راہوں میں تُو میری آنا
آ کہ میری نیندیں بھی تم ہی چرانا
باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے
آنکھوں آنکھوں میں کہہ دینا ہمیں
ہو سکے تو راہوں میں تُو میری آنا
آ کہ میری نیندیں بھی تم ہی چرانا۔۔۔