Jeetain Gay
Popularity · Low
Listen
YouTube
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے، ہاں، جیتیں گے

ہر میدان میں، ہر طوفان میں، ہر مشکل میں جیتیں گے

کیسے بھی ہو اندھیرا، دُور نہیں سویرا
لڑنا ہے نفرتوں سے، پیار کے دشمنوں سے
جینا ہے سر اُٹھاکے، ظلمو ستم مٹا کے
دنیا حسین بنائیں، پاس دلوں کو لائیں
آنگن، آنگن، خوشیاں، باتیں
آنے والے دور کے انسان ہم سے جینا سیکھیں گے
آنے والے دور کے انسان ہم سے جینا سیکھیں گے
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے، ہاں، جیتیں گے
دیکھے جو ملکے ہم نے، پورے وہ خواب ہونگے
غم نہ کوئی سہے گا، خون نہیں بہے گا
اب نہ کسی جاوان کے، زیہر بدان میں ہوگا
پھول ہر اِک تازا، اپنے چمن میں ہوگا
آنکھیں، سارے، روشن، ہونگے
درد کا سورج ڈھل جائے گا وہ دن بھی ہم دیکھیں گے
درد کا سورج ڈھل جائے گا وہ دن بھی ہم دیکھیں گے
آنے والے دور کے انسان ہم سے جینا سیکھیں گے
آنے والے دور کے انسان ہم سے جینا سیکھیں گے
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے، ہاں، جیتیں گے
ہر میدان میں، ہر طوفان میں، ہر مشکل میں جیتیں گے
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے، ہاں، جیتیں گے
ہر میدان میں، ہر طوفان میں، ہر مشکل میں جیتییں گے