Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Yeh Raat Milan Ki
Mohd. Ali Shyhaki
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
یہ رات ملن کی تھم جائے
جب نین تمھارے بات کریں
اس پل کی ٹھنڈی چھایا میں
ہم ساتھ جئیں، ہم ساتھ مریں
یہ رات ملن کی تھم جائے
جب نین تمھارے بات کریں
اس پل کی ٹھنڈی چھایا میں
ہم ساتھ جئیں، ہم ساتھ مریں
یہ رات ملن کی تھم جائے
جب نین تمھارے بات کریں
یہ پھول نہیں، یہ سپنے ہیں
یہ خواب ہمارے اپنے ہیں
ان پھولوں سے جھولی بھر لیں
ان لمحوں کو آباد کریں
یہ رات ملن کی تھم جائے
جب نین تمھارے بات کریں
جب رات کی ندیا بہتی ہو
اور چاند کا جادو چلتا ہو
چپ بیٹھے من کی بات سنیں
یا دھیمے دھیمے بات کریں
یہ رات ملن کی تھم جائے
جب نین تمھارے بات کریں
کیا الجھی الجھی باتوں سے
یہ سندر پل برباد کریں
کچھ بھی نہ کہیں اور چپ سادھیں
یا ساتھ سہانے یاد کریں
یہ رات ملن کی تھم جائے
جب نین تمھارے بات کریں
اس پل کی ٹھنڈی چھایا میں
ہم ساتھ جئیں، ہم ساتھ مریں
یہ رات ملن کی تھم جائے
جب نین تمھارے بات کریں