Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Chanda Ke Log
Maham Waqar
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
راہوں پہ چلتے لاکھوں فسانے
اک اک نظر میں کتنے زمانے
بادل پکڑتے پہنچے فلک پہ
خوابوں کی ڈور ہیں ہم
اک تارا چھپائے جیب میں دل کی
چندا کے لوگ ہیں ہم
اک تارا چھپائے جیب میں دل کی
چندا کے لوگ ہیں ہم
پیروں میں زنجیر ڈالے ہوئے تھے
اپنی یہ چار دیواریں
توڑ کے تالے ساتھ تمھارے
ایسے یہ عمر گزاریں
چپ چاپ اپنے موج میں بہتے
دریا کا شور ہیں ہم
اک تارا چھپائے جیب میں دل کی
چندا کے لوگ ہیں ہم
اک تارا چھپائے جیب میں دل کی
چندا کے لوگ ہیں ہم
گھر ریت کا جو بنایا تھا ساحل پہ
لہریں بہا لے گئیں
کانٹیں بچھے تھے جس راستے پہ
میں اُس پہ اکیلی چلی
ڈر ہے کسی کا نہ اپنی فکر ہے
اب کوئی اور ہیں ہم
اک تارا چھپائے جیب میں دل کی
چندا کے لوگ ہیں ہم
اک تارا چھپائے جیب میں دل کی
چندا کے لوگ ہیں ہم