Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Dil Kare
Atif Aslam
Popularity · Very high
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
نیند گئی، چین گیا
ساون بن رین گیا
میں جانوں کیا ہے یہ راز
میں ناطے توڑ آیا
یار کہیں چھوڑ آیا
بن سرگم جیسے ہوں ساز
نیند گئی، چین گیا
ساون بن رین گیا
میں جانوں کیا ہے یہ راز
پر دل کرے تو کیا کرے؟
پر دل کرے تو کیا؟
پر دل کرے تو کیا کرے؟
پر دل کرے تو کیا؟
میرے دل کی راہیں
یوں گم سم ویراں ہیں
جیسے ہو یہ بھی ناراض
دل ان کو یاد کرے
راتیں برباد کرے
پر کہہ نہ پائے یہ راز
من کرے بھلا دوں گلے
نہ رہے شکوے گلے
تجھ کو دوں ایسے آواز
پر دل کرے تو کیا کرے؟
پر دل کرے تو کیا؟
پر دل کرے تو کیا کرے؟
پر دل کرے تو کیا؟
تھے جن سے دل کے واسطے
کیوں بن گئے وہ فاصلے؟
پر دل کرے تو کیا کرے؟
پر دل کرے تو کیا؟
پر دل کرے تو کیا کرے؟
پر دل کرے تو کیا؟
پر دل کرے تو کیا کرے؟
پر دل کرے تو کیا؟
پر دل؟