Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Unka Ishara Jan Se
Nayyara Noor
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
ان کا اشارا جان سے پیارا
ان کا اشارا جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا
کر کے محبت کا مجھ سے وعدہ
کہہ دیا، "ہاں ہاں، میں ہوں تمھارا
میں ہوں تمھارا"
جان سے پیارا، جان سے پیارا
جیسے نیا ایک ساز بجایا
جیسے نیا ایک گیت سنایا
جیسے نیا ایک ساز بجایا
جیسے نیا ایک گیت سنایا
جاگیں، جاگیں، جاگیں امنگیں
جاگیں، جاگیں، جاگیں امنگیں
چونکی جوانی، دل یہ پکارا
چونکی جوانی، دل یہ پکارا
جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا
ختم ہوا بچپن کا زمانہ
ختم ہوا بچپن کا زمانہ
پی کے نگریا ہے اب جانا
پی کے نگریا ہے اب جانا
تھوڑی سی نیّا آگے بڑھانا
تھوڑی سی نیّا آگے بڑھانا
پاس ہے منزل، وہ ہے کنارا
پاس ہے منزل، وہ ہے کنارا
جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا
کر کے محبت کا مجھ سے وعدہ
کہہ دیا، "ہاں ہاں، میں ہوں تمھارا
میں ہوں تمھارا"
جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا