Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Kahin Do Dil Jo Mil Jaate
Saleem Raza
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا

خبر کیا تھی کہ یہ انجام ہوگا دل لگانے کا

دلِ بیتاب سے کہہ دو، تڑپنے سے نہ گھبرائے
یہی تو وقت آیا ہے وفا کو آزمانے کا
کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا
کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا
کسی کو کیا سنائیں، ہم پہ کیا گزری محبت میں
کہ بس آغاز ہی انجام ہے اپنے فسانے کا
کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا
جہاں والوں نے ملتے ہی کیا ہے یوں جدا ہم کو
کہ جیسے خواب دیکھا تھا تمھیں اپنا بنانے کا
کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا
خبر کیا تھی کہ یہ انجام ہوگا دل لگانے کا
کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا
کہیں دو دل جو مل جاتے...