Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Hum Tere Darr Ki
Mohammad Zafar Iqbal
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
ہم بناوٹ سے نہیں کہتے کہ ہم تیرے ہیں
ہم بناوٹ سے نہیں کہتے کہ ہم تیرے ہیں
ہم تیرے در کی اٹھاتے ہیں قسم، تیرے ہیں
ہم تیرے در کی اٹھاتے ہیں قسم، تیرے ہیں
چوم کر جن کو ملے کیف و سرور و مستی
چوم کر جن کو ملے کیف و سرور و مستی
کیسے تاثیر رسا نقشِ قدم تیرے ہیں
کیسے تاثیر رسا نقشِ قدم تیرے ہیں
غمِ دنیا تھا کبھی پہلے نہ اب ہوگا کبھی
غمِ دنیا تھا کبھی پہلے نہ اب ہوگا کبھی
شکرِ ایزد کہ میرے سینے میں غم تیرے ہیں
شکرِ ایزد کہ میرے سینے میں غم تیرے ہیں
تُو گدایانِ محمدؐ کا گدا ہے، ارسل
تُو گدایانِ محمدؐ کا گدا ہے، ارسل
بس اسی واسطے دنیا میں بھرم تیرے ہیں
بس اسی واسطے دنیا میں بھرم تیرے ہیں
ہم بناوٹ سے نہیں کہتے کہ ہم تیرے ہیں
ہم تیرے در کی اٹھاتے ہیں قسم، تیرے ہیں