PAK SAR ZAMEEN
Popularity · Low
Listen
YouTube
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
(no subject)
Jawad Ahmad Personal <[email protected]>
2:05 AM (0 minutes ago)
to jaypk1
قوت طاقت جرات ہمت
قوت طاقت جرات ہمت
جذبہ محنت جن کی علامت
ہے ایسا میرا دیس
ہیں ایسے میرے لوگ
مل کر کہو بلند آواز
(کورس) پاک سر زمین شاد باد
پاک سر زمین شاد باد
عقاب کی طرح جیو
شیر کی مانند لڑو
میرے وطن کے
پراسرار بندو
جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
مل کر کہو بلند آواز
(کورس) پاک سر زمین شاد باد
پاک سر زمین شاد باد
یہ دل دیکھ لو یہ جان دیکھ لو
جگر دیکھ لو ارمان دیکھ لو
پختہ یقین اور ایمان دیکھ لو
ہم پہ دیس کا تم مان دیکھ لو
جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
مل کر کہو بلند آواز
(کورس) پاک سر زمین شاد باد
پاک سر زمین شاد باد
قوت طاقت جرات ہمت
قوت طاقت جرات ہمت
جذبہ محنت جن کی علامت
ہے ایسا میرا دیس
ہیں ایسے میرے لوگ
مل کر کہو
بلند آواز
پاک سر زمین شاد باد
پاک سر زمین شاد باد