Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Aye Rah-E-Haq Ke Shaheedo
Strings
Popularity · Moderate
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
یہ ہے تمہارے نام
اس مٹی کے بہتے لہو کے نام
میرے دل میں بسے جان سے پیارے
پاکستان کے نام۔
اے رہے حق کے شہیدوں
وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں
سلام کہتی ہیں
اے رہے حق کے شہیدوں
اللہ ہوں
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانی کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیئے تم نے
بچالایا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کوv
سہاگ کتنی بہاروں كے رکھ لیے تم نے
تمہیں چمن کی فیزائین سلام کھیتی ہیں
اے رہے حق کے شہیدوں
چلے جو ہوگی شہادت کا جام پی کر تم
رسول پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتی ہونگے
حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رازاین سلام کہتی ہیں
اے رہے حق کے شہیدوں