Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Kanwal
AliSoomroMusic
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
میرے اِس دل پہ حاوی ہے
تُو اِس دُنیا سے پیاری ہے
جو بھولوں میں تو کچھ سجنا
کمی بیشی کی معافی ہے
ہاں، جلتے ہیں کنول تجھ سے
تُو جگ میرا سجاتی ہے
یہ من بھرتا ہے کب میرا؟
تیری ہر پل ہی خواہش ہے
او جانم
ستم یہ ہم پہ، جانم کیا ڈھایا تُو نے
نظر ملا کے، دل کو چرایا تُو نے
ہم نے سُنا ہے، واپس نہ آیا
تیرے جال میں جانم جو بھی پھنسا
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر ایک منظر
جانا، تھوڑا رحم کھایا کر
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر ایک منظر
جانا، تھوڑا رحم کھایا کر
ہاں، میری آرزو کو، فضا جگہ نہیں دے
میری آرزو تو، خِزاں یہ ہار گئی ہے
کچھ ہمارے یہ قصّے تھے سچّے سے
کچھ تمہاروں نے جو رنگ بھَرے
آپ کو ہم سمجھ آئیں اچھے سے
لوگ ازل سے سبھی تنگ کریں
ہاں، اظہار یہ کہ، سب طبیعت کے مطابق نہیں
تھوڑے ہیں کڑوے، پر جانا ہم مُنافِق نہیں
اظہار یہ کہ، اِس اذیّت کی اجازت نہیں
مانا ہیں کڑوے، پر جانا مُنافِق نہیں
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر ایک منظر
جانا، تھوڑا رحم کھایا کر
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر ایک منظر
جانا، تھوڑا رحم کھایا کر
تھوڑا رحم کھایا کر
تھوڑا رحم کھایا کر
تھوڑا رحم کھایا کر
تھوڑا رحم کھایا کر