Noor Wala Aaya Hai
Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri
Popularity · Low
Listen
YouTube
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
نور نور
نور نور
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ وسلام علیک یا حبیب اللہ
جب تلک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے
تب تلک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے

نعت محبوب خدا سنتے سناتے جائیں گے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے

جشن میلادِ مبارک کیسے چھوڑ یں ہم بھلا
جن کا کھاتے ہیں انہیں کے گیت گاتے جائیں گے

بہرِ بخشش پاس اپنے کچھ نہیں اس کے سوا
عمر بھر نعتیں سنیں گے اور سناتے جائیں گے

نعت خوانی موت بھی ہم سے چھڑا سکتی نہیں
قبر میں بھی مصطفی کے گیت گاتے جائیں گے

یا رسول اللہ کے نعرے سے ہم کو پیار ہے
ہم نے یہ نعرہ لگایا اپنا بیڑا پار ہے