Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Main Hosh Mein Tha
Mehdi Hassan
Popularity · Moderate
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے؟
میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے؟
یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے؟
میں ہوش میں تھا
کچھ اس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ
کچھ اس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ
کچھ اس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ
وہ میرا ہاتھ
وہ میرا ہاتھ
وہ میرا ہاتھ
وہ میرا ہاتھ دبا کر گزر گیا کیسے؟
وہ میرا ہاتھ دبا کر گزر گیا کیسے؟
یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے؟
میں ہوش میں تھا
ضرور اس کی توجہ
ضرور اس کی توجہ کے رہبری ہو گی
نشے میں تھا
نشے میں تھا
نشے میں تھا
نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے؟
نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے؟
یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے؟
میں ہوش میں تھا
جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامل
جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامل
جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامل
میں آج اس کی وہ
میں آج اس کی گلی سے گزر گیا کیسے؟
میں آج اس کی گلی سے گزر گیا کیسے؟
یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے؟
میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے؟
میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے؟
یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے؟
یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے؟