Skip to content

Meri Zindagi Hai Tu - Remix

Popularity · Low

Listen

YouTube

0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced

Lyrics

غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو آفتوں کے دور میں آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو میری رات کا چراغ میری رات کا چراغ میری نیند بھی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو میں خزاں کی شام ہوں میں خزاں کی شام ہوں رت بہار کی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو دوستوں کے درمیاں دوستوں کے درمیاں وجہِ دوستی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو میری ساری عمر میں میری ساری عمر میں ایک ہی کمی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو میں تو وہ نہیں رہا میں تو وہ نہیں رہا ہاں مگر وہی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو ناصر اس دیار میں ناصر اس دیار میں کتنا اجنبی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو