Skip to content

Tum Agar Yuhin Nazren Milate Rahe - EnVy

Popularity · Low

Listen

YouTube

0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced

Lyrics

تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے مئے کشی میرے در سے تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے گھر سے اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے در سے اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم اک زمانے کے بعد اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی میری قسمت میں بے جو تمہاری کمی میری قسمت میں بے جو تمہاری کمی وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی میری قسمت میں بے جو تمہاری کمی وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں شمع کی شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں نام کو بھی شبِ غم میں ظلمت نہیں نام کو بھی شبِ غم میں ظلمت نہیں میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے چاندنی میرے گھر سے میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی تو نے جو غم دیئے وہ خوشی سے لیئے تو نے جو غم دیئے وہ خوشی سے لیئے تو نے جو غم دیئے وہ خوشی سے لیئے تو نے جو تو نے جو غم دیئے تو نے جو غم دیئے وہ خوشی تو نے جو غم دیئے وہ خوشی سے لیئے تجھ کو دیکھا نہیں پھر بھی سجدے کیئے تجھ کو دیکھا نہیں پھر بھی سجدے کیئے اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جائے گی اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جائے گی اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جائے گی اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جائے گی اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جائے گی اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جائے گی اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جائے گی اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا بندگی میرے در سے کہاں جائے گی ظرف والا کوئی سامنے آئے تو ظرف والا کوئی سامنے آئے تو میں بھی دیکھوں ذرا اس کو اپنائے تو میں بھی دیکھوں ذرا اس کو اپنائے تو میری ہم زار یہ اس کا ہم راز میں میری ہم راز یہ اس کا ہم راز میں بے کسی میرے گھر سے کہاں جائے گی میری ہم راز یہ اس کا ہم راز میں بے کسی میرے گھر سے کہاں جائے گی