Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Panchi
Rohail Hyatt
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
پنچھی ہوں
اڑنے دو، اڑنے دو
ہواؤں سے لڑنے دو
رستے، گلیاں
چھوڑ آیا میں
چھوڑ آیا...
بھولے وعدے
توڑ چلا میں
یہ رات ابھی ڈھل جائے گی
ڈھل جائے گی...
یہ بات ابھی بدل جائے گی
میں تنہا ہوں
رہنے دو، رہنے دو
آنسو ہوں، بہنے دو
تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا
اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا
تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا
اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا
تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا
اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا
تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا
اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا
اسے ڈرنا کیا
اسے ڈرنا کیا
اسے ڈرنا کیا
تیرے عشق میں
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے (عشق میں)
(تیرے عشق میں)
(تیرے عشق میں)
(تیرے عشق میں)
(تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا (تیرے عشق میں)
(تیرے عشق میں)
اسے ڈرنا کیا...