Lab Pe Aati
Popularity · Low
Listen
YouTube
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
ہو مرے دم سے يونہی ميرے وطن کی زينت
(ہو مرے دم سے يونہی ميرے وطن کی زينت)
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زينت
(جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زينت)
زندگی ہو مری, زندگی ہو مری
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی
لب, لب, لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری
لب, لب, لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری
زن, زن, زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری
زن, زن, زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری
(جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن)
(جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن)
زندگی ہو مری پروانے کی صورت يا رب
(زندگی ہو مری پروانے کی صورت يا رب)
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت يا رب
(محبت يا رب, محبت يا رب)
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی
لب, لب, لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری
لب, لب, لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری
زن, زن, زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری
زن, زن, زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری
(جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن)
مرے اللہ! برائی سے بچانا مُجھ کو
نيک جو راہ ہو اسی رہ پہ چلانا مجھ کو