Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Ho Tamana Aur Kya
Noor Jehan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
ہو تمنا اور کیا جانِ تمنا آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا جانِ تمنا آپ ہیں
کیا کروں گی لے کے دنیا میری دنیا آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا...
شرم آتی ہے مجھے اپنے سے بھی کہتے ہوئے
ہو، شرم آتی ہے مجھے اپنے سے بھی کہتے ہوئے
آپ سے کیسے کہوں...
آپ سے کیسے کہوں میرے لیے کیا آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا...
آپ سے پہلے نظر میں کچھ نہ تھا اپنے سوا
ہو، آپ سے پہلے نظر میں کچھ نہ تھا اپنے سوا
اب جدھر بھی دیکھتی ہوں...
اب جدھر بھی دیکھتی ہوں جلوہ فرما آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا جانِ تمنا آپ ہیں
ہو تمنا اور کیا...