Skip to content

Khwaaboun Kee Rani

Popularity · Low

Listen

YouTube

0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced

Lyrics

میرے خوابوں کی تو رانی میرے دِل کی تو دعا تو جو چاہے وہ مل جائے یہاں تیرا جی نہ چھوٹا ہو میری پیاری پیاری رانی تجھ پہ میرا دِل قربان اور ہمیشہ ہوں تیرے پاس خوابوں کی دنیا میں بہت دیر سے تمہیں کہنا چاہ رہا تھا مجھے مجھے تمحاری سے پیار ھے I love you مجھ سے پوچھے سارا سنسار کہاں ہے وہ دِل ربا کیا بیان کروں تیرا حُسْن و جمال کیا کہوں کے تو ہے خییال میرے دِل کو یہ بتا دے کے تو کہاں چھپا ہوا ہے مجھے راسته دکھا دے وہیں گھونسلا بنا لیں 6 ،6 ،5 ،4 ،3 ،2 ، 1 بچے ہوں گے ہمارے میری پیاری پیاری رانی تجھ پہ میرا دِل قربان ہاں ہمیشہ ہوں تیرے پاس خوابوں کی دنیا