Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
LOVER BOY ROMANCE
Umair
Popularity · Moderate
+
Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
Mind the gap between the train and your اوقات
She wanna come to my London show
She wanna come, مجھے پسند کوئی اور
Yeah, yeah
She wanna come to my London show
She wanna come, مجھے پسند کوئی اور
پوچھے وہ، "کیوں، میری جانِ جاں؟"
کیوں، میری جانِ جاں؟
کیوں، میری جانِ جاں؟
کیوں، میری جانِ جاں؟
مجھ کو نہ سمجھا، تیری یہ وفا ساری جعلی
کستا تو گیا وعدے ہر دفعہ کھوٹے خالی
کیا تیری بھلا باتوں میں رہا سچ کوئی باقی
UK تُو پھرا، ہم نے بھی کیا، پر show نہیں ماری
میں نے دیکھ لیا، وقت گزر تو گیا
تُو بڑا ہو نہ پا، گن گاتا گیا
جو سنّاٹا رہا تجھے کھا گیا
میں سکون میں یہاں، تُو Heathrow میں پھنسا
مت بن تُو cool، میری جانِ جاں
You're such a fool, میری جانِ جاں
Acting فضول، میری جانِ جاں
نہیں قبول، میری جانِ جاں
ایسے ہم سے یوں ہاتھ نہ ملا، جائیں، جائیں، جائیں
اگلی صبح یاد آپ نہ آئیں، آئیں نہ
ہم ان میں سے نہیں جو باتوں میں آئیں، آئیں، آئیں
ہمری لگے lottery روز دائیں، دائیں بائیں
Zip code کروں تیرا change overnight
Crib لیا overseas, set ہو رہی life
Nights اتنی lit, I'm never outta light
لونڈا رہتا high، baby، you can't catch my flight
Red carpet shit میرا style ہی نہیں
بنوں نظروں کا قیدی، ان میں مائل ہی سہی
ان کی سوچ چھوٹی، I'ma hundred miles away
ان کی سوچ چھوٹی
She still wanna come to my London show
She wanna come, مجھے پسند کوئی اور
She wanna come to my London show
She wanna come, مجھے پسند کوئی اور
پوچھوں میں، "کیوں، میری جانِ جاں؟"
کیوں، میری جانِ جاں؟
کیوں، میری جانِ جاں؟
کیوں، میری جانِ جاں؟
جانِ جاں