Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Dil Main Moray
Kaavish
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
دل میں میرے
جو راز ہیں چھپے
آ جا کبھی
تو سناوں میں تجھے
دل میں میرے
خوشیوں کی دنیا میں کہیں
تیرے سنگ کھو گیا
جیون کا ہر معصوم پل
تیرے نام ہو گیا
خوشبو تیرے پیار کی
مجھ میں سما گئی
دل میں میرے
جو پھول ہیں کھلے
آ جا کبھی
وہ دکھاوں میں تجھے
دل میں میرے
میری دھڑکنوں میں آج بھی
تیری یاد ساتھ ہے
ملتے کبھی ہم تھے تجھے
دل میں یہ آس ہے
کیا ہو سکے گا یہ کبھی؟
ہاں، اگر رہی یہ زندگی
میرا پیار ہر پل، ہر گھڑی
میری زندگی، میری ہر خوشی
میری جان تیرے لیے