Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Roye Roye
Sahir Ali Bagga; Momina Mustehsan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
سُن او دِلا وے, کیسا درد مِلا وے
او میرے خُدایا, کیوں درد بنایا
ایسے چھوڑ نہ, دل توڑ نہ
یہ کوئی مذاق تو نہیں
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
کوئی مجبوری, لے کے آئی ہے دُوری
دے کے دِل نے دُہائی, فریاد سُنائی
میں نے پائی ہے, یہ جُدائی ہے
یہ کوئی مذاق تو نہیں
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
اپنا تمہیں کیا مگر, اپنے نہ تم ہوئے
کیوں سینے سے لگایا تھا, کیوں اجنبی ہوئے
اینج نہیں ہار دے
جیڑے پیار کر دے
ایسے چھوڑ نہ, دل توڑ نہ
یہ کوئی مذاق تو نہیں
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
تھی محبت جو تیری
وہی قسمت میں نہ تھی
تو جدا ہونا ہی تو ضروری تھا
ربا تیرے ہی ہاتھ میں
تھے وہ سارے ہی راستے
کیا میرا ہاتھ چھوڑنا ضروری تھا؟
کیا میرے دِل کو ہی توڑنا ضروری تھا؟
قِسمت کی مہربانیاں, شِکوہ کسی سے کیا؟
سہنی پڑی ہیں دُوریاں, کرتے بھی ہم تو کیا؟
اینج نہیں کردے
جیڑھے پیار کر دے
میں نے پائی ہے, یہ جُدائی ہے
یہ کوئی مذاق تو نہیں
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
نیناں وے
نیناں وے
نیناں وے