Chamatkaari
Popularity · Low
Listen
YouTube
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
کیا آپ سمجھ رہیں ہیں؟
کیا آپ کو اتنا پتا ہے
یہ ایک ارضی نشہ ہے
یہ جو گولی میں نے لی ہے
کبھی کبھی ملتی ہے
کبھی مولی پی لکھی ہے، کیا؟
کے نہیں
بھائی ، سارے کر رہیں ہیں
تو پھر ہم بھی کر لیتے ہیں
(ہاہ ا ہ اہا، وہوا)
بھائی ساتھو یارو کا سہارا
مشورہ لگے گوارا
(بتا رہا ہو، I'm telling you)
وحشی و حسین،
Are you calming?
رکھ لیا میں نے تین
پر رہتی مولی
موسقی مزیدار، چمتکاری
And, we gonna have a blast
"میری پہلی بار ہے"
And, we gonna have a blast
"میری پہلی بار ہے"
And, we gonna have a blast
میری پہلی
میر یاد مے چپٹی ہے light یہ
تبھی تو black یہ shades یہ all
مجھے سمجھ نہیں آتی باتیں
Let me dance, and peace them all
سب رشتے ناتے بھولا
میں جب پونچھا on the floor
سنا party ہے next door
Popping morty's now let's explore
پتا نہیں لگے ٹائم
I once a morley
کیسے پتالگے ٹائم؟
I once a morley
میرا ٹوٹ تا نہیں یہ ہھاے کروں
Party all night, Need a one more time
مجھے چاہیے ایک اور pill
پھر کرونگا میں chill
It's one way of life
I'm feeling rush, coming through
ایسے ہی میں جھوموں
Then I take, one more pill
ٹوٹنے دوں نہ یہ سرور
I'm feeling rush, coming through
ایسے ہی میں جھوموں
Then I take, one more pill
ٹوٹنے دوں نہ یہ سرور
میں تو گم ہو رہا ہوں
شاید ٹن ہو گیا ہوں
دل کی گہرائیو سے ،
موحبت کی لہروں میں
یں تو گم ہو رہا ہوں
شاید سن ہو رہا ہوں
زندگی کے چشمے سے
میں تو ، گھونٹ بھر رہا ہوں
ہا ں، میں کتنا تجھے پیار کرتا ہوں
ہا ں، میں کتنا تجھے پیار کرتا ہوں
وحشی و حسین،
Are you calming?
رکھ لیا میں نے تین
پر رہتی مولی
موسقی مزیدار، چمتکاری
And, we gonna have a blast
"میری پہلی بار ہے"
And, we gonna have a blast
"میری پہلی بار ہے"
And, we gonna have a blast
میری پہلی