Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Aag Ki Tarah
Aaroh
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
نہ کوئی ہم سفر ہے
نہ کوئی رازداں ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
مجھ کو جس کی تلاش ہے
جانے اُس کو کس کی آس ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
زندگی کے ہزار پہلو ہیں
زندگی ہے کہ ایک افسانہ
نہ سنا سکا کسی کو حالِ زار اپنا
نہ سنا سکا کسی کو حالِ زار اپنا
تیرا راز کھل نہ جائے میرے غم کی داستاں سے
تیرا راز کھل نہ جائے میرے غم کی داستاں سے
مجھ کو جس کی تلاش ہے
جانے اُس کو کس کی آس ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
نہ کوئی ہم سفر ہے
نہ کوئی رازداں ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
اداس آنکھوں میں اُس کا چہرہ ہے
دل میں بھی اُس کی یاد باقی ہے
ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کر، میرے ہم نشیں، بتا دے
ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کر، میرے ہم نشیں، بتا دے
تجھے کیا دیا جہاں نے، مجھے کیا ملا جہاں سے
تجھے کیا دیا جہاں نے، مجھے کیا ملا جہاں سے
مجھ کو جس کی تلاش ہے
جانے اُس کو کس کی آس ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
نہ کوئی ہم سفر ہے
نہ کوئی رازداں ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
مجھ کو جس کی تلاش ہے
جانے اُس کو کس کی آس ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
نہ کوئی ہم سفر ہے
نہ کوئی رازداں ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
مجھ کو جس کی تلاش ہے
جانے اُس کو کس کی آس ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح
نہ کوئی ہم سفر ہے
نہ کوئی رازداں ہے
جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح