Skip to content

Agar Tum Na Hote

Popularity · Low

Listen

YouTube

0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced

Lyrics

عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں، نین نظارہ تو میری ساری تنہائی میں پیار سہارا تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو میں تیری باتوں میں کھو جاتی تھی پھر تیرے جیسے ہی ہو جاتی تھی سپنے تیرے اوڑھے سو جاتی تھی جانے کھونے سے میں کیا پاتی تھی عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو کچے دھاگوں جیسے یہ ناتے ہیں پر لگتے ہی پنچھی اڑ جاتے ہیں جیون میں یہ لمحے کیوں آتے ہیں کیا یہ سوچا جیتا یا ہارا تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں، نین نظارہ تو میری ساری تنہائی میں پیار سہارا تو