Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Layee Hayat Aaye Qaza
Begum Akhtar
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
لائی حیات، آئے، قضا لے چلی، چلے
لائی حیات، آئے، قضا لے چلی، چلے
اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے
لائی حیات، آئے...
بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے
بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے
پر کیا کریں، جو کام نہ بے دل لگی چلے
پر کیا کریں، جو کام نہ بے دل لگی چلے
لائی حیات، آئے...
ہو عمر خضر بھی تو کہیں گے بہ وقت مرگ
ہو عمر خضر بھی تو کہیں گے بہ وقت مرگ
"ہم کیا رہے یہاں...
ہم کیا رہے یہاں، ابھی آئے، ابھی چلے
ہم کیا رہے یہاں، ابھی آئے، ابھی چلے"
لائی حیات، آئے...
جاتے ہوائے شوق میں ہیں اس چمن سے ذوقؔ
جاتے ہوائے شوق میں ہیں اس چمن سے ذوقؔ
اپنی بلا سے باد صبا اب کبھی چلے
اپنی بلا سے باد صبا اب کبھی چلے
لائی حیات، آئے، قضا لے چلی، چلے
لائی حیات، آئے...