Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Khuda Aur Mohabbat
Rahat Fateh Ali Khan
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گائے
من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گائے
تعویذ بنا کے میں پہنوں تجھے
دل گھر ہے خدا کا، نہ چھوڑ اِسے
مانگوں میں اب کیا رب سے
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک، خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک، خدا اور محبت
سنتے ہیں اپنی دھڑکن تیرے تڑپنے میں
فرق نہیں اب میرے دل کے دھڑکنے میں
روگ میرا بڑھتا جائے، کوئی تو سنبھالے نا
راحتیں ملیں اب ہم کو دل کے دہکنے میں
مانگوں میں اب کیا رب سے
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک، خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک، خدا اور محبت
کتنے درد لے آئے ہیں ہم تو تیری چوکھٹ سے
اپنے غم چُھپا لیں گے ہم جھوٹی مسکراہٹ سے
بھیگی بھیگی پلکوں میں عکس تیرا رہتا ہے
آنکھ سے چھلک جائے تو پیار تیرا بہتا ہے
مانگوں میں اب کیا رب سے
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
ساتھ ساتھ چلنے والے راہیں کیوں بدلتے ہیں؟
راہیں جب بدل جائیں تو راستے بھٹکتے ہیں
دور ہو نظر سے چاہے دل کے پاس ہوتا ہے
چاہے دو جہاں بھی پا لو وہی خاص ہوتا ہے
مانگوں میں اب کیا رب سے
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک، خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک، خدا اور محبت
من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گائے
تن جھوم جھوم، من جھوم جھوم
من جھوم جھوم گائے