Skip to content
Lyric
Dive
Public playlists
My playlists
Search
Sign in
Sochti Hun (Female Version)
Afshan Zaibi
Popularity · Low
+
🇵🇰 Urdu · Original
0
0
Listen
YouTube
1
2
3
0:00 / 0:00
Loading YouTube player...
Lyrics offset
Synced
Lyrics
Original
Translation
Bilingual
سوچتی ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
سوچتی ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے-دیکھتے
سوچتی ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
سوچتی ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے-دیکھتے
میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم
میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم
وہ خدا ہو گئے دیکھتے-دیکھتے
سوچتی ہوں...
حشر ہے وحشتیں دل کی آوارگی
ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی
ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی
جو پتا پوچھتے تھے کسی کا کبھی
جو پتا پوچھتے تھے کسی کا کبھی
لاپتا ہو گئے دیکھتے-دیکھتے
سوچتی ہوں...
ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو
ایک وعدے پے عمریں گزر جائیں گی
ایک وعدے پے عمریں گزر جائیں گی
یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہل وفا
یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہل وفا
بے وفا ہو گئے دیکھتے-دیکھتے
سوچتی ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
سوچتی ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے-دیکھتے
سوچ...